قاہرہ سے فلسطین کی سرحد یعنی رفح کراسنگ تک کا فاصلہ چار سو کلومیٹر ہے۔ پانچ سے چھ گھنٹے کی مسافت، لیکن یوں لگتا ہے جیسے یہ دو مختلف دنیاؤں کا سفر ہو۔ قاہرہ، دریائے نیل ، اس کے پلُوں اور اہرام کی جھلکیوں کے ساتھ ایسی تہذیب کی یاد دلاتا ہے، جو ہزاروں برسوں سے قائم ہے۔ جوں جوں سفر کرتے ہوئے مسافر مشرق کی طرف بڑھتا ہے اور گاڑی سینائی کے صحرا میں داخل ہوتی ہے، منظرنامہ بے آباد، ویران اورسنگلاخ ہوجاتا ہے۔ چار گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد...
مزید پڑھیں...
اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے۔ احکام حجاب صرف چہرے یا جسم کو ڈھانپنے کے لیے نہیں بلکہ مکمل تہذیب کا تصور دیتے ہیں جس کی جڑیں معاشرت اور سماجی رویوں ،رہن سہن میں گہری ہوتی ہیں۔
یہ غلط فہمی ہی تو ہے کہ ہم نے حجاب کا مطلب ایک رومال یا کپڑے کا ٹکڑا لے لیا ہے۔ جس سے ایک مسلم عورت اپنے سر کو ڈھانپ لیتی ہے۔ حالانکہ یہ تو ایک علامت ہے، لیکن اس کے مفہوم کی گہرائی کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔ حجاب اصل میں شرم و حیا کا ایک جزو ہے اور ہم...
مزید پڑھیں...