انسانی جسم
*انسانی جسم میں تقریبا ۱۰۰ ٹریلین خلیے (cells) ہوتے ہیں۔
*خلیے (cells) سے دس گنا زیادہ بیکٹیریا بیک وقت انسانی جسم میں پائے جاتے ہیں۔
*ایک جوان اور صحتمند جسم بیس ہزار مرتبہ دن بھرمیں سانس لیتا ہے۔
*ہر روز ہمارے گردے ۲۰۰ Quarts یعنی ۵۰ گیلن خون صاف کرتے ہیں جس میں ۲ Quarts فضلہ نکالتے ہیں۔
*ایک صحتمند جسم 1.42 لیٹر یورین جسم سے خارج کرتا ہے۔
*کسی بھی انسانی جسم میں ۱۰۰ بلین نرو سیلز پائے جاتے ہیں ۔
* انسانی جسم کے وزن کا %۵۰ حصہ پانی ہوتا ہے۔