January 3rd, 2025 (1446رجب3)

خلا کی بنیادی معلومات

  1. Astronomer زمین سے خلا کا مطالعہ کرتے ہیں.

  2. سورج ایک ستارہ ہے۔

  3. Astronaut خلا میں جا کر خلائی تحقیق کرتے ہیں ۔ 

  4. پہلے زمانے میں لوگ سورج کے سائے کو دیکھ کر وقت کا معلوم کر لیاکرتے تھے۔ 

  5. سورج زمین سے3,00,000 گنا بڑا ہے۔

  6. ہماری زمین جتنی ایک ارب زمینیں، ایک سورج میں سما سکتی ہیں اور سورج ہماری کہکشاں کا درمیانے سائز کا سیارہ ہے۔

  7. ایک انسانی جسم کا وزن اگر زمین پر۲۰۰ پاؤنڈ ہے تویہی وزن مریخ پر کشش تقل کم ہونے کی وجہ سے ۷۶ پاؤنڈ ہوتا ہے۔ 

  8. اربوں کھربوں ایسے ستارے کہکشاوں میں موجود ہیں جن پر ہماری زمین کی طرح ذندگی ہے جیسے مٹی، پانی، اناج، سمندر وغیرہ۔

  9. مریخ پرسورج غروب ہوتے ہوئے نیلے رنگ کانظرآتا ہے 

  10. چاند پر ہوا موجود نہیں اس لئے ۵۰ سال پہلے انسان نے جو قدم چاند پر رکھے اس کی نشان آج بھی ویسے ہی ہوں گے۔ 

  11. ہماری کہکشاں جسے Milky Way بھی کہا جاتا ہے اس میں سو ارب سے زیادہ ستارے موجود ہیں۔

  12. ہماری کہکشاں کے بلکل درمیان میں بہت ساری دھول اور گیسیں (black hole)ہیں جسکی وجہ سے اسے دیکھا نہیں جاسکتا۔ 

  13. ہماری کہکشاں تقریبا چودہ ارب سال پرانی ہے۔ 

  14. 1924 تک ہماری Milky Way محض کہکشاں کے نام سے جانی جاتی تھی۔ 

  15. رات کو نظر آنے والے چمکدا رستاروں کی وجہ سے ہماری کہکشاں کا نام Milky Way رکھا گیا ہے۔

  16. آسمانوں پر جو ستارے ہمیں نظر آتے ہیں وہ تقریبا ۲۵ ملین میل زمین سے دور ہیں ۔