۱۔ قرآن پاک میں 114 سورتیں ہیں۔ ۲۔ قرآن پاک میں 6666 آیات ہیں-
۳۔ قرآن پاک میں 540رکوع ہیں۔
۴۔ قرآن پاک میں 323760 حروف ہیں۔
۵۔ قرآن پاک کے 30 پارے ہیں۔
۶۔ سورۃ کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم113 مرتبہ آیا ہے۔
۷۔ قرآن مجید میں سورۃ توبہ ایسی سورۃ ہے جو بسم اللہ سے شروع نہیں ہوتی۔
۸۔ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورۃ "سورالبقرۃ " ہے۔
۹۔ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ ’’سورۃ الکوثر‘‘ ہے۔
۱۰۔ شب قدر کو قرآن پاک میں ہزار مہینوں سے بہتر کہا گیا ہے۔
۱۱۔ قرآن پاک میں رمضان کے مہینے کو سب سے افضل مہینہ قرار دیا گیا ہے۔
۱۲۔ سورۃ یٰس کو قرآن پاک کا دل کہا جاتا ہے۔
۱۳۔ قرآن پاک میں سب سے بہترین غذا شہد کو کہا گیا ہے۔