December 22nd, 2024 (1446جمادى الثانية20)

جماعت اسلامی پاکستان خیبرپختونخوا کی خاتون ایم پی اے حمیرا بشیر صاحبہ کی کارکردگی۔

٭خواتین کے حقوق اور مسائل کے حل کے لئے کوششیں 
٭ ملازمت پیشہ خواتین کے ڈے کیئر سینٹرز کے قیام کے لئے کوششیں 
٭خواتین کے لئے الگ واش رومز کے لئے کوششیں 
٭قرآن کا تر جمہ نصاب میں شامل کرنے کے لئے قرارداد پیش کی۔
٭ چترال کے لئے گرم چشمہ روڈ NHA کے تحویل میں دینے کے لئے قرارداد پیش کی۔
٭فاٹا میں صحت کی منظور شدہ فنڈ کی منسوخی پر تحریک التوا جمع کی
٭توجہ دلاؤ نوٹس میں معذورافراد پاپولیشن، ہاؤس اینڈ لائبریری ہاؤسنگ جمع کی
٭ عوامی مسائل میں اٹھارہ درخواستیں نمٹائیں جس میں ٹرانسفر، نوکری اور داخلے شامل ہیں 
٭ ترقیاتی کاموں کیلئے تین کروڑ فنڈ ملا جو کہ امیر صوبہ کی ہدایت پر اپردیر،کرک اور صوابی میں خرچ کیے
٭ 8 مارچ خواتین کے حقوق کے حوالے سے یو این او ہیڈ کوارٹر نیویارک امریکہ میں چھ مختلف  پروگرامز میں شرکت کی
٭خواتین کے وراثت میں حق، چھوٹی عمر کی شادی، خواتین پر تیزاب پھینکنے ان تینوں بلوں  پر حکومتی ایم پی ایز کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہوں 
٭ ڈومیسٹک وائیلنس بل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جو کہ پاس ہوا
٭ 4 ستمبر کو عالمی حجاب کے موقع پر صوبائی اسمبلی میں قرارداد پاس کی گئی کہ یہ دن پورے صوبے میں باحجاب خواتین کے ساتھ یوم یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا۔