سیشن 2007-2002
نمائندہ خواتین کے نام:
1-محترمہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی
2-محترمہ عائشہ منور
3-محترمہ عنایت بیگم
4-محترمہ رضیہ عزیز
5-محترمہ بلقیس سیف
6-محترمہ جمیلہ احمد
ٰ
یہ تمام اراکین اس دوران مختلف قائمہ کمیٹیوں سے بھی وابستہ رہی جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
محترمہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی:
*مجلس قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ
*اسٹینڈنگ کمیٹی آف گورنمنٹ ایشورنسز
*پیمرا آرڈینینس
* کشمیر کمیٹی
محترمہ عائشہ منوّر:
* مجلس قائمہ برائے تعلیم
* مجلس قائمہ برائے بہبود
* مجلس قائمہ برائے بہبود آبادی
محترمہ عنایت بیگم:
* قائمہ کمیٹی برائے بہبود آبادی
* قائمہ کمیٹی برائے سیّاحت
محترمہ رضیہ عزیز:
* قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ
* قائمہ کمیٹی برائے ڈیفنس پروڈکشن
محترمہ بلقیس سیف:
* قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی
* قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس
محترمہ جمیلہ احمد:
* قائمہ کمیٹی برائے اقلیت
* قائمہ کمیٹی برائے ترقی خواتین
اراکین پارلیمنٹیرینز کے پیش کردہ بلز
* مسلم عائلی قوانین آرڈینینس بل (طلاق کے حوالے سے)
* ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کا بل
* خواتین کی ترقی و بہبود کا بل
* دستور ترمیمی بل
*سانحات سے نمٹنے کا قانون
*مجموعہ ضابطہ و دیوانی ۱۹۰۸میں ترامیم کا بل
*مسلم عائلی قوانین (ترمیمی) بل(بیواہ کے نان نفقہ کے حواکے سے)
*خواتین کے معاشی استحکام کا بل
*عائلی عدالتین (ترمیمی)بل
*نادار اقرابا کی کفالت اور فلاح کا بل
*عورت کے تحفظ کا بل
*خاندان کے ادارے کو استحکام اورتحفظ دینے کا بل
*خواتین کی وراثت کا بل
قومی اسمبلی / صوبائی اسمبلی میں جماعت اسلامی کی نمائندہ خواتین کی کارکردگی
سیشن 2018-2013
نمائندہ خواتین کے نام:
*محترمہ عائشہ سیّد (ممبر قومی اسمبلی)
* محترمہ راشدہ ظفر ( ممبر صوبائی اسمبلی)
قائمہ کمیٹیوں کی تفصیل:
محترمہ عائشہ سیّد (ممبر قومی اسمبلی)
اوورسیز پاکستانی کمیٹی
قانون اور انصاف کمیٹی
ہیومن ریسورسز کمیٹی
پاکستان پوسٹ آفس کمیٹی
ہیومن رائٹس کمیٹی
محترمہ راشدہ ظفر ( ممبر صوبائی اسمبلی)
صوبائی ایڈمنسٹریشن کمیٹی
بلدیاتی امور کی کمیٹی
سوشل ولفیر کمیٹی
پیش کردہ بلزکی تفصیلات
محترمہ عائشہ سیّد (ممبر قومی اسمبلی)
عائشہ سیّد کا بلز کے حوالے سے اسمبلی میں فافن اور پلڈاٹ کے مطابق ٹاپ ۵ میں شمار ہوا:
*بیوہ ،سنگل خواتیں کو ٹیکس سے استثنائ
*پتنگ بازی پر پابندی کا قانون وضع کرنے کا بل
*دیہی عورت کی ترقّی دینے کا بل
*میٹرنٹی چھٹّیوں میں اضافہ
*گواہان کے تحفظ کا قانون
*چھوٹی بچّیوں پر زیادتی کرنے والوں کی سزا میں اضافہ
*قرآن لازمی تعلیم کا بل
*سود کے خاتمے کا بل
*صحافیوں کے تحفظ کا بل
محترمہ راشدہ ظفر ( ممبر صوبائی اسمبلی)
فافن اور(DTCA) کے تحت کے پی کے اسمبلی میں راشدہ ظفر صاحبہ کو اجلاس مین حاضری کی بنیاد پر اور توّجہ دلائو نوٹس کی بنیاد پرتیسرے نمبر پر آنے پر شیلڈ پیش کی گئی
*جہیز بل
*گھریلو تشدد بل
*کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کا بل
*یونیورسٹیز بل میں ترامیم
دیگر
*عائشہ سید صاحبہ نےKPK میں خواتین یونیورسٹی کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔
*سوات میں ۵۲ گرلز اسکولز میںمعطل شدہ تعلیمی عمل کو دوبارہ جاری کروایا۔
* راشدہ ظفرصاحبہ نےKPK کے مختلف اضلاع میںبجلی گیس اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا۔
*اسکولوں کی بائونڈری وال کی تعمیراور نوشہرہ میں خواتین کے لیئے دو سلائی سینٹر ز قائم کیئے۔
*لیڈی ہیلتھ ورکرزکے مسائل کے ھل کے لیئے ایک فورم تشکیل دیا۔