December 22nd, 2024 (1446جمادى الثانية20)

پاکستان سے متعلق بنیادی معلومات

سرکاری نام:  اسلامی جمہوریہ پاکستان
یومِ آزادی: 14 اگست 1947
بانی:  قائداعظم محمد علی جناح
حکومت: پارلیمانی طرز
محل وقوع: N,70 00 E 00 30
دارلحکومت: اسلام آباد
رقبہ: sq km 796096
آبادی: 16582000
قومی زبان:  اردو
سرکاری زبان:  اردو
قومی شاعر: علامہ محمد اقبال
قومی جانور: مارخور
قومی پرندہ:  چکور
قومی لباس: شلوار قمیض
قومی کھیل: ہاکی
کرنسی: پاک روپیہ
خواندگی کی شرح: 53%