فہم دین سرٹیفکیٹ کورس
جامعات المحصنات پاکستان کے شعبہ آن لائن تدریس کے زیرِاہتمام
"آن لائن فہم دین سرٹیفکیٹ کورس"
ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی میں درج ذیل نصاب پڑھایا جائے گا،
1۔ تفسیر منتخب نصاب
2۔ تجوید القرآن
3۔ حدیث (منتخب نصاب )
4۔ فقہ الاحکام
5۔ سیرت النبی ﷺ
بوقت: 11:00تا 1:00 دورانیہ: 16جون تا 31جولائی
بروز: منگل، بدھ، جمعرات مکمل کورس فیس: 2000 روپے
برائے رابطہ: 0757826-0332