نام |
لقب |
معنی |
حضرت آدم علیہ السلام |
ابوالبشر |
انسانوں کا باپ |
حضرت نوح علیہ السلام |
ابوالبشر ثانی |
انسانوں کا باپ (ثانی) |
حضرت ابراھیم علیہ السلام |
خلیل اللہ |
اللہ کا دوست |
حضرت اسماعیل علیہ السلام |
ذبیح اللہ |
اللہ کے لئے ذبحہ ہونے والے |
حضرت موسیٰ علیہ السلام |
کلیم اللہ |
جس نے اللہ سے بات کی |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام |
روح اللہ |
اللہ کی روح |
حضرت داؤد علیہ السلام |
نجیب اللہ |
اللہ کا خادم |
حضرت محمد ﷺ |
حبیب اللہ |
اللہ کا محبوب |