December 22nd, 2024 (1446جمادى الثانية20)

مقاصد گوشہ عافیت

  • بے سہارا خواتین کو پناہ  فراہم  کرنا اور مفاہمت کرواکرگھروں میں باعزت واپسی کو ممکن بنانا-
  • ضروت مند خواتین اور بچیوں کے لیے اسلام کے بنیادی حقوق  کی فراہمی۔
  • خواتین کو معاشرےکی ناانصافیوں سے نجات دلانا۔
  • ادارخواتین اوربچیوں کو انکی صلا حیتوں کے مطابق روزگار کی فراہمی -
  • خواتین کے معاشرتی وقار کو بحال کرنا۔