June 21st, 2025 (1446ذو الحجة24)

ڈاکٹر قدیر قوم کے ہیرو اور یوتھ کے آئیڈیل ہیں

28 مئی 1998 چاغی کے مقام پر نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی جوشیلی صدا بلند ہوتی ہے اور دھماکوں  کی گونج دور تک سنائی دیتی ہے۔ پاکستانیوں  کے چہرے چمک اٹھتے ہیں۔ کیونکہ یہ دھماکے کامیاب ایٹمی تجربے  کی واضح علامت تھے۔  یہ وہ دن تھا جب پاکستان نے اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اس کارنامے کا سہرا ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے سر ہے جنہوں نے پورے اخلاص کے 
  اپنی تمام تر صلاحیتیں بلکہ پوری زندگی پاکستان کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ 

ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب قوم کے ہیرو اور یوتھ کے آئیڈیل ہیں۔۔۔ 

#28may #atomicpower #abdulqadir