June 7th, 2025 (1446ذو الحجة10)

سال کے سب سے مبارک دس دن قریب آرہے ہیں -

آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ ان شآء اللّٰہ منگل 27 مئی کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی اور ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ھے۔ اس لیئے ھم سب  اپنے ناخن اور بال منگل کے دن تک تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔دعاوں کے ،تسبیح ،تحمید ،تکبیر اور تہلیل کے دن ہیں -ذبح عظیم اور قربانی کی تیاری کے دن ہیں -دعاوں میں یاد رکھیں -
آپ مفادعامہ اور اپنے صدقہء جاریہ کے لیئے اس پیغام کو آگے بھی بھیجیئے
جزاک اللہ خیر۔💝 ڈاکٹرسمیحہ راحیل قاضی