April 19th, 2024 (1445شوال10)

جلسہ تشکرمیں حلقہ خواتین کی مرکزی وصوبائی قیادت نے بھی شرکت کی

بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی اور شہر میں نمبر ون کی حیثیت سے عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے پر جمعہ کو نیو ایم اے جناح روڈ پر ایک عظیم الشان اور تاریخی ’’جلسہ تشکر‘‘ منعقد کیا گیا جس میں شہر بھر سے جماعت اسلامی کے مردو خواتین کارکنوں، منتخب نمائندوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی .

 ’’جلسہ تشکر‘‘ میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان،دردانہ صدیقی،معتمدہ پاکستان تسنیم معظم، ڈائریکٹر امور خارجہ سمیحہ راحیل قاضی، ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، ناظمہ صوبہ شمالی پنجاب ثمینہ احسان، ناظمہ کراچی اسماء سفیر، معتمدہ کراچی فرح عمران،نائب ناظمات کراچی جاوداں فہیم، شمینہ عتیق،ثناء علیم، شیبا طاہر، سمیہ عاصم،ڈپٹی سیکرٹریز حمیرا طارق، رعنا فضل، ثمینہ سعید، مرکزی سیکرٹری اطلاعات فریحہ اشرف، سیکرٹری اطلاعات کراچی ثمرین احمداور دیگر خواتین ذمے داران موجود تھیں۔

تصا ویر کے لیئے کلک کریں