November 28th, 2022 (1444جمادى الأولى4)

دور پُرفتن میں پناہ صرف قرآن کریم اور اسلامی اجتماعیت کے ساتھ جڑنے سے ہی مل سکتی ہے،ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان آمنہ عثمان

حکومت الٰہیہ کا قیام اور اسلام کو مکمل نظام حیات کے طورپر عوام الناس کے سامنے رکھنے کی جدوجہد کو تیز کرنا ہے-  دور پُرفتن میں پناہ صرف قرآن کریم اور اسلامی اجتماعیت کے ساتھ جڑنے سے ہی مل سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان آمنہ عثمان نے حلقہ خواتین ضلع شمالی کراچی کے اجتماع ارکان سے خطاب  میں کیا