October 5th, 2022 (1444ربيع الأول9)

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی کا مظفرآباد میں کشمیر کانفرنس سے خطاب

حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد کے زیر اہتمام  " کشمیر کانفرنس''  میں  دردانہ صدیقی قیمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان  ، نصرت ارشد قیّمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ،  سکینہ شاہد نائب قیمہ جماعت اسلامی پاکستان ،ڈاکٹر خدیجہ ترابی صدر انٹرنیشنل ویمن فورم فار کشمیر  اور نائب نگران شعبہ امور خارجہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان افشاں نوید نے شرکت کی۔اس موقع پرسید علی گیلانی کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم کیا گیا۔