March 28th, 2024 (1445رمضان18)

وفاقی شرعی عدالت نے جماعت اسلامی کی  درخواست پر سود کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئےملک کے معاشی نظام سے سود کا خاتمہ شرعی اور قانونی زمہ داری قرار دےدیا۔

الحمد للہ!وفاقی شرعی عدالت نے جماعت اسلامی کی  درخواست پر سود کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے  ملک کے معاشی نظام سے سود کا خاتمہ شرعی اور قانونی زمہ داری قرار دیا ہے 27رمضان جمعتہ الوداع کے موقع پر یوم تشکر مناتے ہوئے رب کی بڑائی کا اظہار کیجئے ,نفل شکرانہ،استغفار اور دعاؤں کا اہتمام کیجئے کہ اللہ تعالیٰ وہ حکمران عطا کرے  جو اس فیصلے پر عملدرآمد کے ذریعے پاکستان کو سود کی لعنت سے پاک کرسکیں۔
اللہ تمام کوششوں کو روز محشر ہم سب کے حق میں حجت بنائے اور  اپنی رضا کے حصول کا ذریعہ بنادے آمین

طالب دعا
دردانہ صدیقی
سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان