December 22nd, 2024 (1446جمادى الثانية20)

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق کی جانب سے یکم تا 7 اکتوبر ہفتہ یکجہتی فلسطین منانے کی اپیل

میں پاکستان کی  اپنی تمام بہنوں سے اپیل کرتی ہوں کہاپنے مجاہد فلسطینی بہن بھائیوں کا  ساتھ دیجیے.    
ملین مارچ میں شرکت کر کے دنیا کو بتا دیجیے کہ مسلمان حکمران تو بے حمیت ہو سکتا ہے لیکن مسلمان عوام اپنے ان مظلوم بہن بھائیوں کو فراموش نہیں کر سکتی جو ہر طرح کے ظلم و ستم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

وڈیو میسج دیکھنے کے لیئے کلک کریں