جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع گوادر کے تحت بروز منگل مورخہ 29 اپریل سہہ پہر 4 بجے بیٹھک اسکول گوتری وارڈ جیونی میں فلسطینی مسلمانوں اور قبلہ اول مسجد اقصٰی سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک اجتماع عام کا انعقاد کیا گیا جس سے جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کے مرکزی ناظمہ ڈآکٹر حمیرا طارق۔مرکزی نائب ناظمہ ثمینہ سعید ۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین بلوچستان کے ناظمہ شازیہ عبداللہ ۔صوبائی نائب ناظمہ سمیرا صدیق و دیگر نے خطاب خطاب کیا ۔۔