ںو منتخب قّيمہ محترمہ دردانہ صديقی
محترمہ دردانہ صديقی جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ںو منتخب قّيمہ ہیں۔ان کاتعلق کراچی کے تحریکی گھرانے سے ھے انہوں نے سینٹ جوزف کالج سےبی ایس سی کیا۔کراچی یونیورسٹی سے میرین بائیولوجی کی تعلیم حاصل کی۔دوران تعلیم رشتہء ازواج سے منسلک ہوئیں۔شوہر ڈاکٹر ہیں اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈزیز سے منسلک ہیں۔ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔دوران طالبعلمی جمیعت طالبات سے رابطہ رہا مگر عملا جماعت اسلامی حلقہ خواتین سے منسلک رہیں۔1988میں جماعت کی رکن بنیں ۔ ناظمہ حلقہ،ناظمہ علاقہ،ناظمہ زون کی زمہ داری کے بعدکراچی ضلع وسطی پھر کراچی شہر کی نظامت اور نائب ناظمہءصوبہ سندھ رہیں۔گذشتہ چھ سال(2008تا2014) سے نائب قیمہ جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی ذمہ داری پر فائز رہیں۔
ٹوئٹر پر سیکریٹری جنرل کو فالو کرنے کے لیئے کلک کریں۔
نائب قیّمات
|
|
|
|
|
|
|
|
صوبائی ناظمات
|
|
|
|
|
|
مرکزی مجلسِ شوریٰ
محترمہ سعدیہ ذیشان (جنوبی پنجاب) |
محترمہ فوزیہ عرفان( ملتان) |
محترمہ نفیسہ رکن الدین ( سندھ) |
محترمہ مسرت جنید ( سندھ) |
محترمہ اسمأ سفیر ( سندھ) |
محترمہ بشریٰ مقصود(سندھ) |
محترمہ ندیمہ تسلیم (سندھ) |
محترمہ جاوداں فہیم (سندھ) |
محترمہ گلرخ مسعود (سندھ) |
محترمہ ذکیہ اقبال (سندھ) |
محترمہ ناہید ظہیر (سندھ) |
محترمہ عائشہ ظہیر صاحبہ (سندھ) |
محترمہ شگفتہ ابراہیم (سندھ) |
محتمرمہ جمیلہ احمد(خیبر پختونخواہ) |
محترمہ حمیرہ طیبہ(خیبر پختونخواہ) |
محترمہ زبیدہ خاتون (شمالی پنجاب) |
محترمہ زینب آصف (شمالی پنجاب) |
محترمہ بشریٰ اشرف (شمالی پنجاب) |
محترمہ روبینہ امجد (شمالی پنجاب) |
محترمہ زبیدہ جبیں (وسطی پنجاب) |
محترمہ زرافشاں فرحین (وسطی پنجاب) |
محترمہ نازیہ توحید (وسطی پنجاب) |
محترمہ یاسمین اچکزئی صاحبہ (بلوچستان) |
محترمہ بشریٰ صادقہ (وسطی پنجاب) |
محترمہ فرخندہ قمر (وسطی پنجاب) |