قّيمہ محترمہ ڈاکٹر حمیرا طارق
نو منتخب قیّمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق24 جون 1969میں ضلع قصور کے شہر چونیاں میں پیدا ہوئی۔آپ دو بہنیں ہیں جب کہ والد صاحب اور والدہ محترمہ رکن جماعت ہیں ۔والد صاحب کو عربی اورقرآن پاک کاترجمہ سکھانے کا بہت شوق تھا،اسکےلیے انھوں نے پرائیویٹ طور پر عربی سکھانے کا اہتمام کیا۔انٹرمیڈیٹ کا امتحان چونیاں انٹر میڈیٹ کالج سےدیا پھرگریجویشن کے لیے لاہور منتقل ہوگئے گلبرگ کالج سےگریجویشن مکمل کی پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے عربی اوراسلامیات میں ایم اے کاپرائیویٹ امتحان دیا،اس کے بعدپنجاب یونیورسٹی سےایم فل کیا۔ گریجویشن کے بعد 1989 میں اسلامی جمیعت طالبات میں شمولیت اختیار کی۔
1991 میں رکنیت منظور ہوئی،حلف اٹھاتے ہی پنجاب یونیورسٹی کی نظامت کا حلف اٹھایا۔1992 میں لاہور شہر کی نظامت کی ذمہ داری اور1993 سے 1995کے آغاز تک نظامت اعلیٰ کی ذمہ داری رہی۔1996 میں جماعت اسلامی کی رکنیت اختیار کی۔1997 میں جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔
1999 میں ناظمہ ضلع لاہور کی ذمہ داری اٹھائی اور2006 میں ناظمہ صوبہ پنجاب کی زمہ داری ملی۔2008 میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا۔2014میں پی ایچ ڈی مکمل کی ۔۔2011 سے 2023 تک نائب قیمہ کی ذمہ داری پر رہیں اور 2023 میں قیّمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھایا۔
نائب قیّمات
|
|
|
|
|
|
صوبائی ناظمات
|
|
|
|
|
|
مرکزی مجلسِ شوریٰ
جمیلہ احمد ۔سوات خیبرپختونخوا |
حمیرا طیبہ ۔ پشاور خیبرپختونخوا |
زبیدہ اصغر ۔اسلام آباد شمالی پنجاب |
رخسانہ غضنفر ۔راولپنڈی شمالی پنجاب |
بشریٰ اشرف ۔گجرات شمالی پنجاب |
مریم جمیلہ۔سرگودھا شمالی پنجاب |
ڈاکٹر زبیدہ جبیں۔غربی لاہو ر وسطی پنجاب |
زرافشاں فرحین۔جنوبی لاہور ۔وسطی پنجاب |
مزمل طاہر۔گوجرانوالہ وسطی پنجاب |
فوزیہ محبوب۔فیصل آباد وسطی پنجاب |
ڈاکٹر وحیدہ راشد۔ساہیوال وسطی پنجاب |
۔شاذیہ سیال۔رحیم یار خان جنوبی پنجاب |
سعدیہ ذیشان بہاولپور۔جنوبی پنجاب |
شاذیہ شیر افضل۔ملتان جنوبی پنجاب |
۔ندیمہ تسنیم ۔شرقی کراچی ۔سندھ |
جاوداں فہیم۔شرقی کراچی سندھ |
افشاں نوید۔شرقی کراچی سندھ |
اسماء سفیر۔وسطی کراچی سندھ |
مسرت جنید ۔وسطی کراچی سندھ |
بشریٰ مقصود ۔وسطی کراچی سندھ |
فرح عمران ۔جنوبی کراچی سندھ |
فرحانہ اورنگزیب۔جنوبی کراچی سندھ |
شبنم امیر۔جنوبی کراچی سندھ |
یاسمین اچکزئی ۔بلوچستان |
رخسانہ تنویر (اندرون سندھ) |