September 25th, 2020 (1442صفر7)

شعبہ امور خارجہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان،انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین اور کلنا مریم کے تعاون سے انٹرنیشنل حجاب ویبینار کا انعقاد

یکم ستمبر بروز منگل شعبہ امور خارجہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ،انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین اور کلنا مریم کے تعاون سے انٹرنیشنل حجاب ویبینار کا انعقاد کیا جارہا ہے  جس میں کلیدی خطاب سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی دردانہ صدیقی کریں گی۔ اس میں بیس ممالک سے خواتین شرکت کر رہی ہیں۔