June 3rd, 2020 (1441شوال11)

جامعات المحصنات پاکستان کے زیر اہتمام چھپنے والا تحقیقی مجلہ کی ایچ ای سی سے منظوری پر دردانہ صدیقی کا تہنیتی پیغام

جامعات المحصنات پاکستان کے زیر اہتمام چھپنے والا تحقیقی مجلہ کی ایچ ای سی سے منظوری  یقینا  ہم سب کے لئے مقام شکر ہے  ۔الحمدللہ لذی بعزتہ وجلالہ تتم الصالحات ۔محصنات کے سابقہ و موجودہ زمہ داران ، شعبہ تعلیم اور خصوصا  ریسرچ ڈپارٹمنٹ کے تمام قیمتی افراد خصوصی دعاووں اور مبارکباد کے مستحق ہیں ۔اللہ تعالی ان ساری مساعی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔دعوت دین واقامت دین کی جدوجہد کا ذریعہ بنائے آمین ۔