April 10th, 2020 (1441شعبان16)

اپیل برائے استغفار و رجوع الی اللہ

*جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھیں۔ کثرت سے اللہ کا ذکر کریں
* جمعہ کے دن خصوصی دعا اور اجتماعی استغفار کا اہتمام کریں۔
*اللہ سے انفرادی و اجتماعی ، دانستہ نادانستہ، کھلے چھپے تمام گناہوں کی معافی مانگیں
*اپنے لئیے اہل خانہ کے لئیے, پاکستان کے لئیے امت مسلمہ اور تمام اہل زمین کے لیے اللہ سے معافی طلب کریں۔
*اللہ سے عافیت اور حفاظت طلب کریں
*خصوصی صدقات کا اہتمام کریں
*غریبوں کے لیے خصوصی دعا کے ساتھ انکی ہر ممکن مدد کریں
جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان