October 15th, 2019 (1441صفر15)

حکومت کشمیرپرقدم بڑھائےہم ساتھ کھڑے ہیں،رکن مرکزی شوریٰ رفعیہ فاطمہ

حکومت کشمیرپرقدم بڑھائے ہم ساتھ کھڑے ہیں ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی شوریٰ کی رکن رفعیہ فاطمہ نے ضلع ملتان کے اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ قوم اب زبانی دعوؤں سےاگےعملی اقدامات کی منتظر ہے۔کشمیرکے حق میں قرارداد بھی پیش کی گئی کہ حکومت کشمیریوں کی عملی مدد کی راہ نکالے نیزان کو ادویات اورخوراک پہنچائی جائےٴ۔