September 22nd, 2019 (1441محرم22)

نگران شعبہ آئی ٹی سعدیہ حمنہ کی نگران آئی ٹی پنجاب راحیلہ ارم سے خصوصی ملاقات...

 

‏نگران شعبہ آئی ٹی جماعت اسلامی خواتین سعدیہ حمنہ کی نگران آئی ٹی شمالی پنجاب راحیلہ ارم سے خصوصی ملاقات ہوئی، جس میں مرکزی منصوبہ عمل پر عمل درآمد اور صوبائ اہداف اور کارکردگی پر تفصیلی بات ہوئی۔