September 22nd, 2019 (1441محرم22)

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی کی قیادت میں خواتین کا وفد سلطان اسماعیل ائیرپورٹ صوبہ کلنتان ملائشیا پہنچ گیا

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی کی قیادت میں خواتین کا وفد سلطان اسماعیل ائیرپورٹ صوبہ کلنتان ملائشیا پہنچ گیا ائیر پورٹ پر پاکستانی وفد کا بھر پور استقبال کیا گیا ۔بعد اذاں 23 جون بروز پیر کو ہونے والی بین الاقوامی مسلم خواتین کانفرنس بہ عنوان as honourable as Khadija کے سلسلے میں رجسٹریشن اور خیر مقدمی تقریب کا اہتمام کیا گیا اور کانفرنس کے حوالے سے صدر انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا انٹرویو ریکارڈ کیا گیا

ین الاقوامی مسلم خواتین کانفرنس کی تصویری جھلکیاں