May 4th, 2024 (1445شوال25)

دردانہ صدیقی کا سپورٹ روہنگیا مارچ کے کامیاب انعقاد پر بیان

امت مسلمہ کے حکمرانوں کو بے حسی کی چادر اتار کر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز اٹھانی چاہیے ورنہ تاریخ انھیں کبھی معاف نہیں کرے گی دنیا کی آنکھوں میں بندھی تعصب کی پٹی کے سبب اسے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم دکھائی نہیں دیتے اہل کراچی نے ثابت کیا کہ ان کے دل امت مسلمہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔