April 26th, 2024 (1445شوال17)

جمیل احمد کے انتقال پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا اظہار تعزیت

 ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی حلقہ خواتین رعنا فضل کے سسر، نائب قیمہ ضلع شرقی حاجرہ نسیم اور رکن ضلع جنوبی عطیہ منصور کے والد دیرینہ رکن جماعت اسلامی سابق کونسلر سوسائٹی زون کراچی جمیل احمد کے انتقال پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نائب قیمات، ناظمات صوبہ، نگراں شعبہ جات اور دیگر ذمہ داران و کارکنان نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔