March 19th, 2024 (1445رمضان9)

طلعت ظہیر آج ضلع بن قاسم میں قرآن انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کریں گی

جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع بن قاسم کے تحت آج بروز جمعرات صبح ۱۱ بجے الخدمت کی مرکزی نگراں طلعت ظہیر قرآن انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کریں گی جبکہ استقبالِ رمضان کے سلسلے میں نائب ناظمہ کراچی فرح سلیم درس قرآن دیں گی۔ ناظمہ ضلع شہناز فیاض نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی تاکید کی ہے۔