July 8th, 2020 (1441ذو القعدة17)

جماعت اسلامی حلقہ خواتین، 25 رکنی منتخب شوریٰ کا اعلان 

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و صدر انتخابی کمیشن اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ نے مرکزی مجلس شوریٰ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی سیشن 2020-23 ء کے لیے 25 نشستوں پر منتخب خواتین ارکان کے ناموں کا اعلان کردیاہے۔ اس انتخاب میں حلقہ خواتین کی کل 5117 ارکان میں سے 4672 ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ٹرن آؤٹ 91.30 فیصد رہا۔  

جمیلہ احمد سوات
حمیرا طیبہ۔۔۔پشاور
 زبیدہ خاتون۔۔۔اسلام آباد
  زینب آصف۔۔راولپنڈی 
بشریٰ اشرف گجرات 
 روبینہ امجد سرگودھا
 زبیدہ جبیں، زرافشاں فرحین، نازیہ توحید لاہور
فرخندہ قمر گوجرانوالہ
بشریٰ صادقہ فیصل آباد
 سعدیہ ذیشان بہاولپور 
فوزیہ عرفان. ملتان
 نفیسہ رکن الدین کراچی غربی مسر ت جنید وسطی کراچی
 اسماء سفیر، کراچی گلبرگ 
بشریٰ مقصود، شمالی۔کراچی 
 ندیمہ تسلیم، شرقی کراچی 
جاوداں فہیم، ائیر پورٹ کراچی گل رخ مسعود،قائدین کراچی 
 ذکیہ اقبال، جنوبی کراچی 
ملیر ناہید ظہیر بن قاسم ،
  عائشہ ظہیر، اپر سندھ
لوئر سندھ شگفتہ ابراہیم لوئر سندھ 
 یاسمین اچکزئی بلوچستان