April 23rd, 2024 (1445شوال14)

ینگ مسلم 14اگست سرگرمی

اسلام علیکم پیارے پیارے ینگ مسلمز بچو!
"جشن آزادی مبارک"
اس سال 14 اگست کے موقع پرآپ اپنے وطن سے محبت کا اظہار کس طرح کریں گے؟
اپنی سرگرمیوں کی ایک منٹ کی وڈیوز بنا کر ہمیں جلد از جلد ہمارے فیس بک میسنجر پر بھیجیں۔
آپ کی بھیجی ہوئی وڈیوز فیسبک اور یو ٹیوب پر لگائی جائیں گی۔

شکریہ۔

Click here