August 4th, 2020 (1441ذو الحجة15)

مقاصد گوشہ عافیت

  • بے سہارا خواتین کو پناہ  فراہم  کرنا اور مفاہمت کرواکرگھروں میں باعزت واپسی کو ممکن بنانا

  • ضروت مند خواتین اور بچیوں کے لیے اسلام کے بنیادی حقوق  کی فراہمی۔

  • خواتین کو معاشرےکی ناانصافیوں سے نجات دلانا۔

  • نادارخواتین اوربچیوں کو انکی صلا حیتوں کے مطابق روزگارکی فراہمی

  • خواتین کے معاشرتی وقار کو بحال کرنا۔