April 19th, 2024 (1445شوال11)

ہمارا ساتھ دیجئے

قرآن اور سنت کی روشنی میں خود احتسابی پر مبنی معاشرے کا قیام جس میں ہر فرد اپنی غلطیوں کا ادراک اور ازالہ کرے ہمارا ذاتی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ تمام مسلمانوں کی اجتماعی ذمہ داری ہےکیونکہ یوم حساب کو ہر مسلمان اس بات کے لیےجواب دہ ہے کہ اس نے حق اور باطل میں سے کس کو چنا۔

 

حدیث میں آیا ہے کہ ایمان کے تین درجے ہیں:-

ایک مسلمان برائی کو دیکھے تو اس کو طاقت سے روک دے یہ ایمان کا افضل ترین درجہ ہے.

ایمان کا دوسرا درجہ ہے کہ مسلمان برائی کو دیکھے تو زبان سے منع کر دے.

جب ایک مسلمان برائی کو دیکھے تو اس کو دل میں جانے تو یہ ایمان کا آخری درجہ ہے.

 

اس لیے آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ اسلام کا غلبہ ہو اور اسلامی معاشرے کا قیام عمل میں آ سکے ہم آپ کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ہمارے دروازے تمام مسلمانوں کے لیے کھلے ہیں.

 

جماعت اسلامی کا ممبر شپ فارم

بسم الله الرحمن الرحيم

"میں پاکستان میں اسلامی نظام لانا چاہتی ہوں اس لیے میں جماعت اسلامی کی تمام کوششوں میں اس کی مدد گار بنوں گی میں اپنا اور دوسرے مسلمانوں کا طرز حیات اسلام کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کروں گی میں جماعت اسلامی کی قیادت میں اپنے ملک سے لوٹ کھسوٹ ،لا قانونیت،کرپشن،جہالت،غربت جنسی بے راہ روی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے اور ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لانے کے لیےکوشش کروں گی."

ذاتی معلومات

ٹیلی نونک رابطہ

خط بھجوانے کا پتہ

پیشہ سے متعلقہ معلومات

کیپچا

 

معاہدہ