April 25th, 2024 (1445شوال16)

دردانہ صدیقی تنظیمی دورے پر لاہورروانہ

جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی 3 روزہ تنظیمی دورے پر لاہورروانہ ہوگئیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ مرکزی عاملہ کے اجلاس میں شرکت اور ذمے داران کے ساتھ نشست کریں گی جبکہ لیڈر شپ ٹریننگ سیشن میں بھی شریک ہوں گی۔