April 20th, 2024 (1445شوال11)

میڈیا سیل جے آئی ویمن ونگ کی سینئر صحافی مظفر اعجاز کے بھائی کے انتقال پر تعزیت

 سینئر صحافی اور کالم نگار مظفر اعجاز کے بھائی کے انتقال پر جماعت اسلامی خواتین کی ڈائیریکٹر میڈیا سیل عالیہ منصور، سیکرٹری اطلاعات صائمہ افتخار اور دیگر ذمہ داران نے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔