June 24th, 2019 (1440شوال21)

کراچی کی 10 اضلاع میں تقسیم ،اورعبوری ناظمات سے حلف برداری کی تقریب

کراچی تنظیم کی تشکیل نو کے مطابق کراچی کو 10 اضلاع میں تقسیم کردیا گیا ہے۔۔(ضلع ملیر جمیلہ عبدالرحمن،ضلع ماڈل شاہ فیصل عزرا جمیل،ضلع لانڈھی کورنگی شہناز فیاض، ضلع گلستان جوہر ندیمہ تسنیم، ضلع جمشید سوسائٹیز گل رخ مسعود، ضلع جنوبی ذکیہ اقبال،ضلع غربی نفیسہ رکن الدین،ضلع شمالی مہر افشاں،ضلع گلبرگ وسطی عفیفہ چغتائی ضلع ناظم آباد وسطی مسرت جنید) سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی دردانہ صدیقی نے ادارہ نور حق میں منعقدہ اجتماع ارکان میں عبوری ناظمات سے حلف لیا۔
عبوری ناطمات کراچی کے نام اور علاقے
ضلع ملیر جمیلہ عبدالرحٰمن
ضلع ملیر ماڈل شاہ فیصل عذرا جمیل
ضلع ملیرلانڈھی کورنگی شہناز فیاض
ضلع گلستان جوہر ندیمہ تسنیم
ضلع جمشید سوسائٹیز گل رخ مسعود
ضلع جنوبی ذکیہ اقبال 
ضلع غربی نفیسہ رکن الدین
ضلع شمالی مہر افشاں
ضلع گلبرگ وسطی عفیفہ چغتائی
ضلع ناظم آباد وسطی مسرت جنید