December 15th, 2018 (1440ربيع الثاني8)

الخدمت فاونڈیشن ویمن ونگ پاکستان کے زیراہتمام تقریب بعنوان ایک دن باھمت بچوں اور ماوں کیساتھ کا انعقاد

الخدمت فاونڈیشن ویمن ونگ پاکستان کے زیر اہتمام ایک تقریب بعنوان"ایک دن باھمت بچوں اور ماوں کیساتھ " کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں دو سو کے قریب بچے،مائیں ،لمز،کنیرڈ اور پنجاب یونیورسٹی سے یوتھ ایمبیسڈرز کے علاوہ الخدمت والنٹیرز نے شرکت کی ۔تقریب کی مہمان خصوصی ڈپٹی سیکریٹری جماعت اسلامی ڈاکٹر حمیرہ طارق نے خصوصی خطاب کیا اس موقع پر ایسے مزید پروگرامات کااعلان کیا گیا۔