April 25th, 2024 (1445شوال16)

جماعت اسلامی کی مجلس شورٰی کی قرار داد

لاہور12 دسمبر 2017ء
٭۔ جماعت اسلامی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بحث
٭۔ مجلس شوریٰ کا پاکستان کے سیاسی حالات ، مایوسی اور بے یقینی کے بڑھتے ہوئے اندھیروں پر تشویش کااظہار
٭۔ جماعت اسلامی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی ۔ مجلس شوریٰ 
٭۔ جماعت اسلامی ترجیحاً دینی جماعتوں کے ساتھ مل کر انتخابی جدوجہد جاری رکھے گی۔
٭۔ الیکشن کمیشن کو فوری طور پر ہر لحاظ سے آزاد اور بااختیار بنایاجائے۔ مجلس شوریٰ
٭۔ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں ،انتخابی فہرستوں،پولنگ اسکیم کے سلسلہ میں اپنی ذمہ داریاں جلد مکمل کرے ۔ 
٭۔ عقیدہ ختم نبوت کے سلسلہ میں متفقہ آئینی و قانونی دفعات اور حلف نامے پر شب خون ماراگیا۔ مجلس شوریٰ
٭۔ مرکزی شوریٰ نے فاٹا کے عوام سے کامل یکجہتی کا اظہار اور ان کے متفقہ مو ¿قف کی تائید کی ہے۔
٭۔ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخوامیں انضمام مکمل کیاجائے ۔ مجلس شوریٰ