August 22nd, 2017 (1438ذو القعدة29)

واپڈا بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ فی الفور بند کر دیں، عائشہ سید

واپڈا بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ فی الفور بند کر دیں، اس وقت سوات میں تقریبا 18 سے 20 گھنٹوں تک لوڈشیدنگ جاری ہے جو کہ یہاں کے عوام کیساتھ واپڈا اور وفاق دونوں بدترین سلوک کرر ہے ہیں حالانکہ یہاں پر سو فیصد ریکوری کی جا رہی ہے