April 25th, 2024 (1445شوال17)

قرآن محض چند الفاظ نہیں اللہ کا پیغام ہے,عالیہ منصور ڈائریکٹر میڈیا سیل

اللہ سے دعا ہے کہ جس مقصد کے لئے پاکستان بنا تھا وہ مقصد ہمیں حاصل ہو ۔اور ہم بھی اس کو حاصل کرنے میں اپنا حصہ ڈالنے والے ہوں۔پورا رمضان جس کتاب اللہ کی تلاوت کی اسے سمجھا اسکے حکموں کو اس زمین پر نافذ کرنے کے لئیے سچے لوگوں کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے ۔قرآن محض چند الفاظ نہیں اللہ کا پیغام ہے اپنے بندوں کے نام ۔پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا رب سے کیا گیا وعدہ گیا وعدہ ہے اللہ اس وعدے کو پورا کرنے کی توفیق دے۔آمین