March 29th, 2024 (1445رمضان19)

رمضان المبارک سعادتوں اور نیکیوں کا مہینہ ہے،دردانہ صدیقی

جماعت اسلامی پاکستان (حلقہ خواتین) کی سیکرٹری دردانہ صدیقی نے اورنگی ٹاؤن میں استقبال ر مضان المبارک کے سلسلے میں خواتین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رمضان المبارک سعادتوں اور نیکیوں کا مہینہ رمضان المبارک سایہ فگن ہونے والا ہے ، اس میں جتنا زیادہ اللہ کا ذکر کیا جائے گا،اتنا ہی تقویٰ کی آبیاری ہوگی اور اتنے ہی دینی اور اخروی فوائد حاصل ہوں گے۔معاشرے میں خیر اور بھلائی کی ترویجاور اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کے لیے پیارے نبی دوران رمضان المبارک کمرکس لیتے تھے