November 15th, 2018 (1440ربيع الأول6)

ڈپٹی سیکریٹری جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرہ طارق کا ضلع نوشہرہ کا دورہ 

ڈپٹی سیکریٹری جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرہ طارق نے ضلع نوشہرہ کا دورہ کیا۔  ناظمہ ضلع فراہیم حسین اور راشدہ رفعت نے ان کا استقبال کیا ۔ ڈاکٹر حمیرہ طارق نے نوشہرہ میں #PK61 کی نشست پر ورکرز کنونشن سے  خطاب کیا اس موقع پر ناظمہ ضلع نوشہرہ فراہیم حسین اور امیدوار #PK61 عنایت الرحمٰن نے بھی خطاب کیا بعد ازاں زمہ داران اور امیدواران کے ساتھ  نشست میں