April 19th, 2024 (1445شوال11)

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی دردانہ صدیقی کا ناظمہ ضلع لورالائی شگفتہ عقیل کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار:

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی دردانہ صدیقی ڈپٹی سیکریٹریز ڈاکٹر حمیرہ طارق،سکینہ شاہد،آمنہ عثمان،عائشہ سید،رعنا فضل اور سابقہ ناظمہ صوبہ بلوچستان و ڈپٹی سیکریٹری ثمینہ سعید نے ناظمہ ضلع لورالائی شگفتہ عقیل کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے لئے مغفرت ،بلندئ درجات اور لوحقین کے لئیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔