July 16th, 2018 (1439ذو القعدة4)

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کھاریاں کے تحت  33 PPمیں ورکرز کنونشن کا انعقاد

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کھاریاں کے تحت  33 PPمیں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم ایم اے کے امیدوار  PP 33  ضیاء اللہ شاہ  ایڈووکیٹ نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر مخصوص نشستوں پر نامزد  خواتین امیدواران صدر ویمن اینڈ فیملی کمیشن ڈاکٹر رخسانہ جبین اور رکن مرکزی شوریٰ ثمینہ احسان نے بھی خطاب کیا ۔