April 23rd, 2024 (1445شوال14)

عمومی سوالات

 

حا می، کا رکن،رکن۔

جی ہاں!ہر وہ خا تون جو اس ملک میں اور پوری دنیا میں اللہ کے دین کے غلبہ کی خواہش رکھتی ہے، جما عت اسلامی میں شامل ہو سکتی ہے۔

سورۃالااحزاب کی آیت نمبر59 میں اللہ سبحان اللہ التعالیٰ فرماتے ہیں کہ ’’اے! نبی (ﷺ) اپنی بیویوں ، بیٹیوں اور اہل ایمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اوپر اپنی چادروں کے پلو لٹکالیا کریں ۔یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ پہچان لی جائیں اور نہ ستائی جائیں۔اللہ غفورورحیم ہے۔‘‘ اس آیت کی تفسیر کا آپ تفہیم القرآن(جلد4) سے ضرور مطالعہ کریں اگر دیگر تفاسیر آ پ کے پاس ہوں تو ان سے مطالعہ کرلیں۔قرآن و سنت کا منشا آپ کو معلوم ہوجائے گا۔انشااللہ آپ کزنز چہرے کے پردے کی الجھن کو اپنی راہ میں حائل نہ ہونے دیں ۔نقاب کی پابندی اراکین کے لئے تو بیشک ہے مگر بحیثیت کارکن جتنا تعاون کریں گئیں اس کے لئے جمعیت طالبات کی طرف سے نقاب پابندی بالکل نہیں ہے